نرگسی بوٹا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے۔